بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
سڑک پر گاڑیوں پر پتھر پھینکنے کے بعد روٹ 60 کے کنارے کوڑے دانوں کے درمیان دبکے ہوئے تھے کہ دو اسرائیلی آبادکاروں کی فائرنگ سے نازک حالت میں زخمی ہوئے۔ گولی چلانے والوں میں سے ایک کے مطابق عبد الفتاح نے گاڑی میں موجود آبادکار کی بیٹی کو چاقو مارنے کی کوشش بھی کی تھی۔ دونوں آبادکار عبد الفتاح پر اس وقت بھی فائرنگ کرتے رہے جب وہ زخمی حالت میں زمین پر پڑے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ بعد میں اسرائیل کے ایک ہسپتال میں شہید ہو گئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Critically injured by shots that two Israeli settlers fired as he crouched between dumpsters by Route 60, after he threw stones at cars on the road. According to one of the shooters, ‘Abd al-Fatah had also tried to knife the settler’s daughter who was in a car. The two settlers continued firing at ‘Abd al-Fatah as he lay wounded on the ground. Media reports stated that he later died in hospital in Israel. Israel is holding his body.