بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
مبینہ طور پر ایک ایسی گاڑی چلاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنے جس کے چوری شدہ ہونے کا شبہ تھا۔ ان کا اور ایک اور گاڑی کا پیچھا کیا جا رہا تھا – دونوں نے پولیس ناکہ توڑا، ایک اور گاڑی کو ٹکر ماری اور پولیس اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی – اور اس تعاقب کے دوران دو پولیس اہلکاروں کو معمولی زخم آئے۔ پولیس کے مطابق ان کی گاڑی الٹ گئی، انہیں اسرائیل کے ایک اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ اسی دن بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوئے۔
اصل متن
Hit by gunfire while reportedly driving a car believed to be stolen. During the car chase, in pursuit of him and another vehicle – both of which ran through a police roadblock, hit another car and tried to run down police officers – two policemen sustained minor injuries. According to the police, the car he was driving overturned, he was taken to hospital and Israel where he succumbed to his wounds later that day.