بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوج کے مطابق حارس گاؤں کے قریب ایک چوراہے پر ایک فوجی کو چاقو مارنے کی کوشش کے بعد ایک فوجی کی فائرنگ سے جان لیوا زخمی ہوئے۔ فائرنگ کے بعد فوجیوں نے ریان کو مارا پیٹا، اور وہ تھوڑی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی میت اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally wounded by a soldier’s gunfire after, according to the military, he tried to stab a soldier at an intersection near the village of Haris. After the shooting, soldiers beat Rayan, and he died of his wounds shortly after. Israel is holding his body.