بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ہاپیروت (فروٹ) چیک پوائنٹ پر چاقو نکالنے اور رکنے کی پکار پر عمل نہ کرنے کے بعد، جب وہ ان سے تقریباً 10 میٹر دور تھیں، لینڈ کراسنگز اتھارٹی کے سکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے شہید ہوئیں۔
اصل متن
Shot dead at HaPerot (the Fruit) Checkpoint by security guards from the Land Crossings Authority after drawing a knife and not heeding their calls to halt, when she was about 10 meters away from them.