بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
قلندیا چیک پوائنٹ پر سکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے شہید ہوئے، بظاہر وہ اپنی بہن کو چیک پوائنٹ کی طرف بڑھنے سے روکنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان کی بہن، جس نے تقریباً 15 میٹر دور سے چیک پوائنٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں پر چاقو پھینکا تھا، کسی کے لیے کوئی حقیقی خطرہ نہ ہونے کے باوجود فائرنگ سے شہید ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں پتا چلا کہ طہٰ نے چاقو نہیں نکالا تھا، لیکن ان کی لاش کی تلاشی میں کئی چاقو ملے۔
اصل متن
Shot dead by security guards at Qalandia Checkpoint, apparently while trying to keep his sister from approaching the checkpoint. His sister, who threw a knife at security personnel stationed at the checkpoint from some 15 meters away, was shot dead although she posed no real danger to anyone. According to media reports, the investigation found that Taha did not draw a knife, but a search of his body revealed several knives.