بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گاؤں میں گرفتاری کی ایک کارروائی کے دوران شروع ہونے والی جھڑپوں میں فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان کے مطابق انہیں پیٹرول بم پھینکنے کی کوشش کے دوران گولی ماری گئی۔
اصل متن
Shot dead by soldiers in clashes that erupted during an arrest mission in the village. According to a statement by the IDF Spokesperson, he was shot while trying to lob a Molotov cocktail.