بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اس وقت شہید ہوئیں جب وہ اپنے ان رشتہ داروں کی مدد کے لیے گھر سے نکلیں جن کے گھر پر بمباری ہوئی تھی۔ بلڈوزروں نے گھر مسمار کر دیا اور ان کی لاش ملبے تلے رہ گئی۔
اصل متن
Killed when she came out of her house to aid relatives whose house had been bombed. Bulldozers demolished the house, leaving her body underneath the ruins.