بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنی بہن کے گھر میں، جہاں ان کا خاندان بھاگ کر گیا تھا، اپنے دو بچوں اور 12 دیگر رشتہ داروں کے ساتھ شہید ہوئیں۔ بمباری میں ایک پڑوسی گھر میں چھ ہفتے کا ایک شیر خوار بچہ بھی شہید ہوا۔
اصل متن
Killed with her two children and 12 other relatives in her sister’s home to which her family had fled. The bombing also killed a six-week-old baby boy in a neighboring home.