بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنی والدہ، بہن اور 12 دیگر رشتہ داروں کے ساتھ اپنی خالہ/پھوپھی کے گھر میں شہید ہوئیں، جہاں ان کا خاندان بھاگ کر گیا تھا۔ اس بمباری میں پڑوس کے ایک گھر میں چھ ہفتے کا ایک شیر خوار بچہ بھی شہید ہوا۔
اصل متن
Killed with her mother, sister and 12 other relatives in his aunt’s home to which her family had fled. The bombing also killed a six-week-old baby boy in a neighboring home.