بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنی خالہ کے گھر میں، جہاں ان کا خاندان بھاگ کر آیا تھا، اپنی والدہ، بہن اور 12 دیگر رشتہ داروں کے ساتھ شہید ہوئے۔ بمباری میں ایک ہمسایہ گھر میں چھ ہفتے کا ایک بچہ بھی شہید ہوا۔
اصل متن
Killed with his mother, sister and 12 other relatives in his aunt’s home to which his family had fled. The bombing also killed a six-week-old baby boy in a neighboring home.