بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک عارضی چیک پوائنٹ پر رکنے کے بعد فوجیوں کی فائرنگ سے سر میں زخمی ہوئے۔ بتسیلم کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ جیسے ہی منصور چیک پوائنٹ سے گاڑی نکال کر روانہ ہوئے فوجیوں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کھول دی، اور فوج کے گاڑی سے ٹکر مارنے کی کوشش کے دعوے کے برعکس ان کی لین میں کوئی فوجی موجود نہیں تھا۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ ان کی اہلیہ، جو گاڑی میں ساتھ تھیں، چھرّوں سے زخمی ہوئیں۔
اصل متن
Wounded in the head by soldiers’ gunfire after he stopped at a flying checkpoint. B’Tselem’s investigation indicates that the soldiers opened fire at Mansur’s car as soon as he drove out of the checkpoint and that, contrary to the military’s claim of an attempted car-ramming, there were no soldiers in his lane. Died of his wounds shortly after. His wife, who was in the car too, was injured by shrapnel.