بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بدو چیک پوائنٹ پر گولی مار کر شہید کیا گیا۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان کے بیان کے مطابق، وہ ہاتھ میں چاقو لیے چیک پوائنٹ کی طرف بڑھیں اور پولیس کی رکنے کی پکار پر نہیں رکیں، جس پر انہیں گولی ماری گئی
اصل متن
Shot dead at the Bidu checkpoint. According to a statement by the Israel Police Spokesperson, she was shot when she approached the checkpoint, knife in hand, and did not heed calls by the police to halt