بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرنے والے فوجیوں کی گولیوں سے شہید ہوئے۔ ان کا چار سالہ بیٹا بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا، کیونکہ فوجیوں نے ایمبولینس کو علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا۔ خاندان کے دیگر افراد زخمی ہوئے۔
اصل متن
Shot and killed by soldiers who came into the house and opened fire. His four-year-old son later died from his wounds, after soldiers did not let an ambulance enter the area. Other family members were wounded.