بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرنے والے فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بنے، جس سے ان کے والد عطیہ السمونی شہید ہوئے اور وہ اور خاندان کے دیگر افراد زخمی ہوئے۔ فوجیوں نے ایمبولینسوں کو علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا، اور وہ شہید ہو گئے۔
اصل متن
Shot by soldiers who came into the house and opened fire, killing his father, 'Attiyah a-Samuni, and wounding him and others in the family. Soldiers did not let ambulances enter the area, and he died.