بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
الزیتون محلے میں اس وقت شہید ہوئے جب فوجیوں نے سمونی کے وسیع خاندان کو خاندان کے ایک فرد کے گھر میں جمع ہونے کا حکم دیا۔ اگلی صبح گھر پر بمباری کی گئی اور وہ اپنے مکینوں پر گر گیا، جس سے خاندان کے 21 افراد شہید اور بہت سے زخمی ہوئے۔ دو دن تک فوجیوں نے ریڈ کراس کو زخمیوں کو نکالنے سے روکے رکھا۔
اصل متن
Killed in a-Zeitun neighborhood when soldiers ordered the extended Samuni family to gather in the house of one of the family members. The next morning, the house was bombed and collapsed on its occupants, killing 21 of the family, and injuring many. For two days, soldiers prohibited the Red Cross from removing the injured.