بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
قبر الآباء چیک پوائنٹ پر بارڈر پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے کہا گیا کہ ارشید نے پولیس افسران پر چاقو سے حملے کی کوشش کی، لیکن بتسیلم کی تحقیقات کے مطابق انہیں اس وقت گولی ماری گئی جب انہوں نے چیک پوائنٹ پر پولیس افسران کے مطالبے پر اپنے ہاتھ ہوا میں بلند کر رکھے تھے۔
اصل متن
Shot dead by Border Police at the Patriarchs’ Tomb Checkpoint. Reports in the media quoted the police stating that Irsheid had tried to stab police officers, yet B’Tselem’s inquiries indicate that she was shot with her hands raised in the air in compliance with the demand of police officers at the checkpoint.