بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بارڈر پولیس کی فائرنگ سے اپنی گاڑی میں شہید ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اس شبہ میں فائرنگ کی کہ وہ انہیں کچلنے کی کوشش کر رہے تھے۔ بتسیلم کی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ بارڈر پولیس اہلکاروں نے گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔ اس سے پہلے ایک اور فلسطینی شہری اسی طرح کے حالات میں فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوا تھا۔
اصل متن
Shot dead in his car by Border Police. According to media reports, they fired after they suspected he was trying to run them over. B’Tselem’s inquiry indicates that the Border Police officers fire a massive barrage at the car. Earlier, another Palestinian civilian was killed under similar circumstances by soldiers’ gunfire.