بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بیت عور التحتا کی سڑک پر پیدل گھر جاتے ہوئے، جس کا روٹ 443 سے موڑ اسرائیل نے بند کر رکھا ہے، گھات لگائے فوجیوں کی فائرنگ سے کمر میں زخمی ہوئے۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اصل متن
Shot and wounded in the waist by soldiers lying in ambush, while walking home on the road to Beit ‘Ur a-Tahta, the turn-off to which from Route 443 has been blocked by Israel. Succumbed to his wounds a short while later.