بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوج کا مؤقف ہے کہ انہیں فوجیوں کو چاقو مارنے کی کوشش کے بعد گولی ماری گئی۔ بتسیلم کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی اور فوجیوں کی ہاتھاپائی ہوئی، جس کے بعد وہ ان سے دور ہٹ گئے۔ پھر فوجیوں نے ان پر فائرنگ کی جس سے ٹانگ میں گولی لگی۔ جب وہ گرے تو فوجیوں نے کئی بار فائرنگ کی۔ پھر فوجیوں نے انہیں طبی امداد ملنے میں تاخیر کی اور وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔
اصل متن
The army contends that he was shot after he tried to stab soldiers. B'Tselem’s investigation indicates that he and soldiers had a physical altercation, after which he moved away from them. The soldiers then fired at him, hitting him in the leg. When he fell, the soldiers shot several times. The soldiers then delayed him from receiving medical treatment and he died of his wounds.