بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
مسجد میں نماز پڑھ کر گھر واپس جاتے ہوئے انہوں نے ایک ایسے شخص کو باڑ کے علاقے میں گھومتے دیکھا جسے وہ ذہنی مریض کے طور پر جانتے تھے۔ اس شخص کو خبردار کرنے اور علاقے سے نکالنے کی کوشش کے دوران انہیں گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔
اصل متن
While on his way home from prayers at the mosque, he saw a person he knew was mentally ill wandering around the fence area. He was shot and killed as he tried to warn the man and get him out of the area.