بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
دیوار گریہ (مغربی دیوار) جانے والے ایک خاندان پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوئے؛ حملے میں خاندان کے والد – چھٹی پر آئے ایک فوجی – اور خاندان کی مدد کو آنے والا ایک شہری ہلاک ہوئے۔
اصل متن
Shot dead by police after assaulting a family on its way to the Western Wall with a knife, killing the father of the family – a soldier on leave – and a civilian who came to the family’s aid.