بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بیتا قصبے کی پانی کی مرکزی لائنوں کے قریب فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔ فائرنگ کے اگلے دن جائے وقوعہ سے پلمبنگ کے دھاتی اوزار ملے۔ سلیم پلمبر کا کام کرتے تھے اور اس سے پہلے کئی بار لائنوں کی مرمت کے لیے وہاں آ چکے تھے۔ تھوڑی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی میت 10 اگست 2021 تک اپنے قبضے میں رکھی۔
اصل متن
Wounded by soldiers’ gunfire near the water mains of the town of Beita. The day after the shooting, metal plumbing tools were found at the scene. Salim, who worked as a plumber, had come there several times before to fix the mains. He succumbed to his wounds shortly after. Israel held his body until 10 August 2021.