بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں غزہ کی سرحدی باڑ کے قریب ایک احتجاج کے دوران تقریباً 50 میٹر دور موجود فوجیوں نے گولی مار کر شہید کیا۔ احتجاج کے دوران باڑ کے دوسری طرف فوجیوں پر پتھر پھینکے گئے۔ بتسلیم کی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ گولی لگتے وقت ابو خمیسہ پتھر نہیں پھینک رہے تھے۔
اصل متن
Shot and killed by soldiers who were approx. 50 meters away, during a protest near the Gaza perimeter fence east of al-Bureij Refugee Camp. During the protest, stones were thrown at soldiers on the other side of the fence. B’Tselem’s research indicates Abu Hamisah was not throwing stones when he was shot.