بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
پناہ گزین کیمپ میں گرفتاری کی کارروائی کے دوران جھڑپوں اور فائرنگ کے تبادلے میں فوجیوں کی چلائی گئی گولیوں سے زخمی ہوئے۔ فوجیوں پر پتھراؤ میں حصہ لیا۔ تقریباً دس دن بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔ اسی واقعے میں ایک اور شخص شہید ہوا۔
اصل متن
Injured by shots fired by soldiers during clashes and exchanges of gunfire in the course of an arrest operation at the refugee camp. Took part in stone-throwing at the soldiers. Died of his wounds about ten days later. Another man was killed in the same incident.