بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک ڈاکٹر جو اپنی اہلیہ اور بیٹیوں کے ساتھ اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے، قسام راکٹ فائر کے جواب میں داغے گئے میزائل کے ٹکڑے ان کے سر میں لگے۔ اسرائیل نے انہیں علاج کے لیے اسرائیل میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
اصل متن
A doctor riding in his car with his wife and daughters, he was struck in the head byfragments of a missile that was fired in response to Qassam fire. Israel refused to let him enter Israel to receive medical treatment.