بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گھر جاتے ہوئے فوجیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے۔ فلسطینیوں کے پتھراؤ کے بعد فائرنگ کرنے والے فوجی عصفور سے 100 میٹر سے زیادہ کے فاصلے پر تھے۔ اسی دن بعد میں ہسپتال میں شہید ہوئے۔
اصل متن
Critically wounded by soldiers’ gunfire as he was walking home. The soldiers, who fired after Palestinians threw stones at them, were more than a 100 meters away from ‘Asfur. He died later that day in hospital.