بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے ایک اور کارکن کے ساتھ عسکری ونگ کے ایک تربیتی اڈے میں موجود تھے کہ میزائل سے شہید ہوئے۔ اس جگہ کے پاس سے گزرنے والی ایک گاڑی میں سفر کرنے والی ایک نابالغ لڑکی حملے میں سر میں زخمی ہوئی۔ وہ زخمی ہونے کے بعد سے کوما میں تھی اور 11 اگست 2022 کو مشرقی بیت المقدس کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئی۔ حملے میں عسکری ونگ کے دو دیگر کارکن اور اس نابالغ لڑکی کے خاندان کے پانچ افراد، جن میں تین نابالغ تھے، بھی زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed by a missile along with another Islamic Jihad military wing operative when they were in a military wing training base. A minor who was traveling in a car that passed by the site was wounded in the head in the attack. She died of her wounds on 11 August 2022 at an East Jerusalem hospital after having been in a coma since her injury. Two other military wing operatives and five members of the minor’s family, including three minors, were also wounded in the attack.