بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایندھن لینے کے لیے رسمی ابو جریر کے ساتھ رفح جا رہے تھے کہ ایک ٹینک نے ان پر فائرنگ کی جس سے دونوں زخمی ہو گئے۔ انہوں نے اپنے بھائی کو فون کیا، لیکن اس کے پہنچنے تک دونوں شہید ہو چکے تھے۔
اصل متن
While on the way to Rafah with Rasmi Abu Jarir to get fuel, a tank opened fire on them, wounding both of them. He phoned his brother, but they were dead by the time he arrived.