بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
200 میٹر کے فاصلے سے فوجیوں نے ان کی پیٹھ میں گولی ماری، جو فوج کے مطابق ان دو نوجوانوں کا پیچھا کر رہے تھے جنہوں نے گاؤں کے داخلی راستے پر ایک واچ ٹاور پر مولوٹوف کاک ٹیل پھینکا تھا۔ تھوڑی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔ نوجوانوں میں سے ایک فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا اور دوسرا فرار ہو گیا۔
اصل متن
Shot in the back at a distance of 200 meters by soldiers who, according to the military, were chasing two youths who had thrown a Molotov cocktail at a watchtower at the entrance to the village. Died of his wounds a short while later. One of the youths was injured by the soldiers' gunfire and the other escaped.