بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کفر جمال گاؤں اور سلعیت بستی کے قریب علیحدگی کی دیوار عبور کرنے کے بعد فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے داخلے کے اجازت نامے کے بغیر علیحدگی کی دیوار عبور کی اور فوجیوں نے انہیں دیکھ لیا جنہوں نے انہیں پکڑنے کی کوشش کی۔ پھر انہوں نے ان پر چاقو نکالا اور انہیں گولی مار دی گئی۔
اصل متن
Shot dead by soldiers after crossing the Separation Barrier near the village of Kaft Jamal and the settlement of Sal’it. According to media reports, he crossed the Separation Barrier without an entry permit and was discovered by soldiers who tried to apprehend him. He then pulled a knife on them and was shot.