بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے خاندان کے ساتھ الشجاعیہ محلے سے الزیتون محلے میں اپنے چچا کے گھر نقل مکانی کرنے کے بعد مسجد جاتے ہوئے زخمی ہوئے۔ علاج کے لیے مشرقی بیت المقدس کے ایک اسپتال منتقل کیے گئے، جہاں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔
اصل متن
Wounded on his way to the mosque, having fled with his family from a-Shuja'yah neighborhood to his uncle’s house in a-Zeitun neighborhood. Transferred for treatment at a hospital in East Jerusalem, where he succumbed to his wounds.