بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
سفید فاسفورس کا ایک گولہ ان کے گھر پر گرنے سے اپنی بہن اور دو بھائیوں کے ساتھ جل کر شہید ہوئے۔ ان کے والد گولہ براہ راست لگنے سے شہید ہوئے۔ خاندان کے پانچ دیگر افراد جھلس گئے، جن میں سے ایک خاتون بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئیں۔
اصل متن
Burned to death together with his sister and two brothers when a white-phosphorous shell struck their house. His father was killed when struck directly by the shell. Five others in the family were burned, one of whom later died from her wounds.