بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ان کے گھر پر سفید فاسفورس کا گولہ گرنے سے بری طرح جھلس گئیں اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں۔ اس واقعے میں ان کے خاندان کے چار دیگر افراد جل کر شہید ہوئے اور ان کے سسر گولے کی براہ راست زد میں آ کر شہید ہوئے۔ ان کی شیرخوار بیٹی سمیت خاندان کے چار دیگر افراد جھلس گئے۔
اصل متن
Was severely burned when a white phosphorous shell struck her house, and died later from her wounds. Four others from her family were burned to death in the incident and her father-in-law was killed when struck directly by the shell. Four other family members, including her infant daughter, suffered burns.