بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
سرحدی باڑ کے قریب شہید ہوئے، جہاں وہ لوگوں کے ایک گروپ کے ساتھ موجود تھے جو “پلر آف ڈیفنس” آپریشن کے اختتام پر شائع ہونے والے معاہدوں کے بعد وہاں گئے تھے، جن کے تحت باڑ کے قریب جانے کی اجازت دی گئی تھی۔
اصل متن
Killed near the perimeter fence, where he was present with a group of people who went there after the agreements published at the end of Operation Pillar of Defense that made it permissible to approach the fence.