بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گھر میں داخل ہونے والے فوجیوں نے انہیں اس وقت گولی ماری جب وہ اپنے دو بچوں کے ساتھ تہہ خانے سے اوپر آئے تاکہ فوجیوں کو بتائیں کہ خاندان تہہ خانے میں ہے۔
اصل متن
Shot by soldiers who entered his home when he came up from the basement together with his two children to inform the soldiers that the family was in the basement.