بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے بیٹے، جو حماس کے عسکری ونگ کے کارکن تھے، اور ایک جسمانی طور پر معذور خاتون کے ساتھ خزاعہ سے بھاگنے کی کوشش کے دوران شہید ہوئے۔ ان کی میتیں تقریباً ایک ہفتے بعد ملیں۔
اصل متن
Killed together with his son, a Hamas military branch operative, and a physically disabled woman as they were trying to flee Khuza’ah. Their bodies were found about a week later.