بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
حماس کے عسکری ونگ کے کارکن، جو اپنے گھر پر بمباری کے وقت وہاں سے بھاگ نکلے۔ الشعف محلے میں سڑک پر انہیں میزائل لگا۔ ان کی اور ایمن عمارہ کی مدد کو آنے والے پانچ عام شہری بھی شہید ہوئے۔
اصل متن
An operative in the military wing of Hamas, he fled from his house when it was bombed. He was hit by a missile in the street, in a-Sha'af neighborhood. Five civilians who went to help him and Ayman 'Amarah were also killed.