بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے والدین، بھائی اور بہن کے ساتھ گھر پر شہید ہوئے۔ ان کی والدہ نو ماہ کی حاملہ تھیں؛ ان کی شہادت کے بعد آپریشن کے ذریعے بچے کو نکالا گیا، لیکن وہ اسی دن بعد میں شہید ہو گیا۔ ان کے دو چچا ان کے دادا کے گھر میں شہید ہوئے۔ ایک اور رشتہ دار، ایک نوجوان خاتون، قریب ہی ایک اور گھر میں زخمی ہوئیں اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئیں۔
اصل متن
Killed at home with his parents, brother and sister. His mother was nine-months pregnant; after she died, the fetus was delivered by C-section, but died later that day. Two of his uncles were killed in his grandfather’s home. Another relative, a young woman, was also injured in another nearby home and later died of her injuries.