بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
خاندانوں کے گھروں پر بمباری میں اپنے ایک بھائی کے ساتھ گھر میں شہید ہوئے۔ پڑوسی گھر میں ایک اور بھائی، ان کے تین بچے اور نو ماہ کی حاملہ اہلیہ بھی شہید ہوئے۔ اہلیہ کی شہادت کے بعد آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش کرائی گئی، لیکن وہ اسی دن بعد میں فوت ہو گیا۔ ایک اور رشتہ دار، ایک نوجوان خاتون، قریب کے ایک اور گھر میں زخمی ہوئیں اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئیں۔
اصل متن
Killed at home with one of his brothers when the families’ homes were bombed. In the neighboring home, another brother, his three children and nine-months-pregnant wife were also killed. After she died, the fetus was delivered by C-section, but died later that day. Another relative, a young woman, was also injured in another nearby home and later died of her injuries.