بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنی نو ماہ کی حاملہ اہلیہ اور تین بچوں کے ساتھ گھر میں شہید ہوئے۔ اہلیہ کی شہادت کے بعد آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش کرائی گئی، لیکن وہ اسی دن بعد میں شہید ہو گیا۔ پڑوسی گھر میں ان کے دو بھائی شہید ہوئے۔ ایک اور رشتہ دار، ایک نوجوان خاتون، قریبی ایک اور گھر میں زخمی ہوئیں اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں۔
اصل متن
Killed at home with his nine-months-pregnant wife and their three children. After she died, the fetus was delivered by C-section, but died later that day. In the neighboring home two of his brothers were killed. Another relative, a young woman, was also injured in another nearby home and later died of her injuries.