بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنی والدہ، بھائی اور دو بہنوں، سب نابالغ، کے ساتھ گھر میں ابو العوف خاندان کی ملکیت ایک عمارت میں شہید ہوئے جس میں 17 دیگر افراد شہید ہوئے، جن میں پانچ نابالغ تھے۔ اس کے علاوہ دو ملحقہ عمارتوں میں رہنے والے القولق (کولک) خاندان کے 22 افراد شہید ہوئے، جن میں چار ماہ کے ایک شیر خوار سمیت چھ نابالغ تھے۔ تقریباً 500 میٹر دور ایک چوتھی عمارت میں دو اور افراد شہید ہوئے۔ فوج کے مطابق حماس کی سرنگوں کا نیٹ ورک سڑک کے نیچے سے گزرتا تھا۔
اصل متن
Killed at home with his mother, brother and two sisters, all minors, in a building owned by the Abu al-'Oaf family in which 17 other people were killed, including five minors. In addition, 22 members of the al-Qoolaq (Kolak) family were killed, six of them minors including a four-month-old baby, who lived in two adjoining buildings. Two other people were killed in a fourth building about 500 meters away. According to the military, the Hamas tunnel network ran under the street.