بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ابو العوف خاندان کی ملکیتی ایک عمارت میں، جس میں تین نابالغوں سمیت 17 دیگر افراد شہید ہوئے، اپنی والدہ، دو بھائیوں اور دو بہنوں کے ساتھ، جو سب نابالغ تھے، گھر میں شہید ہوئیں۔ اس کے علاوہ دو ملحقہ عمارتوں میں رہنے والے القولق (کولک) خاندان کے 22 افراد شہید ہوئے، جن میں چھ نابالغ تھے اور ان میں ایک چار ماہ کا بچہ بھی شامل تھا۔ تقریباً 500 میٹر دور ایک چوتھی عمارت میں دو دیگر افراد شہید ہوئے۔ فوج کے مطابق حماس کی سرنگوں کا نیٹ ورک اس سڑک کے نیچے سے گزرتا تھا۔
اصل متن
Killed at home with her mother, two brothers and two sisters, all minors, in a building owned by the Abu al-'Oaf family in which 17 other people were killed, including three minors. In addition, 22 members of the al-Qoolaq (Kolak) family were killed, six of them minors including a four-month-old baby, who lived in two adjoining buildings. Two other people were killed in a fourth building about 500 meters away. According to the military, the Hamas tunnel network ran under the street.