بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بیت المقدس میں ایمونیشن ہل کے لائٹ ریل اسٹیشن پر گاڑی سے حملہ کرنے کے بعد اپنی گاڑی سے بھاگنے پر ایک پولیس اہلکار نے انہیں گولی ماری۔ اسی دن بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ اس حملے میں تین ماہ کی ایک بچی ہلاک ہوئی اور حملے میں زخمی ہونے والی ایک اور خاتون 26 اکتوبر 2014 کو زخموں کے باعث ہلاک ہو گئی۔
اصل متن
Shot by a police officer after he ran from his car subsequent to perpetrating a car attack at the light rail station at Ammunition Hill, Jerusalem. Died of his injuries later that day. In the attack a 3-month-old baby girl was killed and another woman wounded in the attack died of her injuries on 26 October 2014.