بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے بھائی کے ساتھ ٹیکسی میں سفر کے دوران میزائل سے زخمی ہوئے، بھائی بھی زخمی ہوئے۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ اس حملے میں گھوڑا گاڑی پر سوار دو دیگر افراد بھی شہید ہوئے اور دو دیگر زخمی ہوئے، جن میں حماس حکومت کی پولیس کا ایک ٹریفک اہلکار بھی شامل تھا جو اگلے دن زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Wounded by a missile while riding in a taxi with his brother, who was also wounded. Died of his wounds shortly after. Two other people riding on a horse-drawn cart were also killed in the attack and two others were wounded, including a Hamas government police traffic officer who died of his wounds the next day.