بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے خاندان کے گھر کی چھت پر خاندان کے خرگوشوں اور کبوتروں کو دانہ ڈالتے ہوئے اپنے دادا، اپنے والد – جنہوں نے انہیں بچانے کی کوشش کی تھی – اور خاندان کے چھ دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوئیں، جو سب نابالغ تھے۔ وہ غزہ شہر کے الشجاعیہ محلے میں بازار کے قریب واقع اپنے گھر پر حملے میں شہید ہوئے۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد بازار پر حملے میں مزید 20 افراد شہید ہوئے، جن میں چار طبی کارکن بھی تھے، جن میں سے تین حماس کے عسکری ونگ کے کارکن تھے
اصل متن
Killed on the rooftop of her family’s home with her grandfather, her father – who had tried to come to her rescue – and six other members of her family, all minors, while feeding the family’s rabbits and pigeons. They were killed in a strike on their home, which is near the marketplace in the neighborhood of a-Shuja’iyeh, Gaza City. In a strike on the marketplace shortly after, another 20 people were killed, including four medics, three of them Hamas military branch operatives