بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
مسجد اقصیٰ کے احاطے کے دروازوں میں سے ایک، باب السلسلہ کے قریب اسرائیلی پولیس اور بارڈر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے زخمی ہوئیں، پولیس کے مطابق انہوں نے اہلکاروں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی۔ تھوڑی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں۔ اسرائیل نے ان کی لاش 19 نومبر 2021 تک اپنے قبضے میں رکھی۔
اصل متن
Wounded by Israel Police and Border Police officers’ gunfire near Bab a-Silsila, one of the entrances to the al-Aqsa compound, after, according to the police, she tried to stab them. Succumbed to her wounds a short while later. Israel held her body until 19 November 2021.