بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
علیحدگی کی دیوار کی دوسری جانب تقریباً 20 میٹر دور ایک بکتر بند فوجی جیپ سے فائرنگ کرنے والے ایک فوجی کی گولی سے گردن میں زخمی ہوئے۔ بتسیلم کی تحقیقات اور ویڈیو فوٹیج سے پتا چلتا ہے کہ گولی لگنے سے پہلے انہوں نے جیپ پر پتھر پھینکے تھے۔ تھوڑی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔
اصل متن
Injured in the neck by a soldier who fired at him from an armored military jeep on the other side of the Separation Barrier, about 20 meters away. B’Tselem’s investigation and video footage indicate that before he was shot, he threw stones at the jeep. He died of his wounds a short while later.