بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
خزاعہ قصبے کے شمال میں غزہ کی سرحدی باڑ کے قریب ایک مظاہرے کے دوران، باڑ سے چند درجن میٹر دور، فوجیوں کی فائرنگ سے پیٹ میں زخمی ہوئے۔ انہوں نے باڑ کی دوسری جانب کھڑے فوجیوں پر پتھر اور ایک مولوٹوف کاک ٹیل پھینکا تھا۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔
اصل متن
Wounded in the abdomen by soldiers’ gunfire during a demonstration near the Gaza perimeter fence, north of the town of Khuza’a while several dozen meters away from the fence. Had thrown stones and a Molotov cocktail at soldiers standing on the other side of the fence. Died of his wounds shortly after.