بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
نو ماہ کا بچہ۔ اپنی والدہ، بہن اور بھائی کے ساتھ گھر میں شہید ہوا۔ اس کے والد اور عمارت کے 13 دیگر مکین زخمی ہوئے۔ فوج کے مطابق حماس کی سرنگوں کا نیٹ ورک گھر کے پاس سے گزرتا تھا۔
اصل متن
Nine months old. Killed at home with his mother, sister and brother. His father and 13 other occupants of the building were injured. According to the military, the Hamas tunnel network passed by the house.