بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے تین چھوٹے بچوں کے ساتھ، جن میں نو ماہ کا ایک شیر خوار بچہ تھا، گھر میں شہید ہوئیں۔ ان کے شوہر اور عمارت کے 13 دیگر مکین زخمی ہوئے۔ فوج کے مطابق حماس کی سرنگوں کا نیٹ ورک گھر کے پاس سے گزرتا تھا۔
اصل متن
Killed at home with her three young children, including a nine-month-old baby. Her husband and 13 other occupants of the building were injured. According to the military, the Hamas tunnel network passed by the house.